10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اقوام متحدہ پر کشمیر ی قرارداد کو 70سال مکمل ہو گئے


انٹر نیشنل

05/Jan/2019

News Viewed 1913 times

اقوام متحدہ پر کشمیر ی قرارداد کو 70سال مکمل ہو گئے

کشمیریوں کے حق خو د ارادیت کی قوم قرارداد کو آج 70سال مکمل ہوگئے

5جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل نے قرارداد منظور ہو ئی تھی جس میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی حما یت کی گئی تھی اقوام متحد ہ کا کہنا تھا کہ کشمیر ی عوام خو د اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں گے تا ہم اس قر ارداد پر آج تک کو ئی عمل درآمد نہیں کیا جا سکا،اتنا عر صہ گزرجا نے کہ با وجود کشمیر میں بھا رتی مظا لم جا ری ہے کشمیر ی عوام روزانہ اپنی جا ن کا نذ رانہ پیش کر ری ہے لیکن عالمی ادارہ ہمشہ بھا رت کے سا منے بے بس نظر آتا ہے ۔

مزید پڑھیں:جنگ کی دھمکیاں مسائل کا حل نہیں


کشمیر وں نے آزادی کے لیے جد و جہد شر وع کی تو پا کستان ان کی مد د کے لیے غیور قبا ئلیوں کا لشکر بھی 22اکتوبر 1947ء کشمیر کی سر حد عبور کر کے سر ی نگر تک جا پہنچا تھا اور جب بھا رت نے دیکھا کی کشمیر ان کے ہا تھ سے جا رہا ہے تو وہ 1948میں اس مسئلے کو لے کر اقوام متحد ہ میں چلا ئے گیا ،جہا ں اسلامتی کو نسل نے 5جنوری 1949ء کی قر ارداد منظور کی ۔

متعلقہ خبریں